فهرس الكتاب

الصفحة 4497 من 6348

ف 13 جیسا کہ دوسرے مقام پر فرمایا: فاذا الفخ فی الصور فلا انساب بینھم یومئذ ولا یتسآء لون اور جس دن صور پھونکا جائے گا تو ان میں کوئی نسب نہیں ہوں گے اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے۔ (مومنون:110)

ف 14 یعنی نہ ان کو رشتہ داروں اور دوستوں اور نہ کسی اور سے کوئی مدد مل سکے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت