فهرس الكتاب

الصفحة 1768 من 6348

ف 10۔ کہ تم کو غلامی کی ذلت سے نکالا اور آزادی کی نعمت سے مالا مال کیا۔ یا " اس میں تمہارے مالک کی طرف سے تمہاری سخت آزمائش تھی۔" کہ ایسی مصیبت پر صبر کرتے ہو یا نہیں۔ لفظ " بلاء" کے اس موقع پر " احسان" اور آزمائش دونوں معنی ہوسکتے ہیں۔ (روح) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت