فهرس الكتاب

الصفحة 2908 من 6348

14۔ یعنی اس پر ایمان نہیں لائی اور اس کی بجائے دوسری باتوں پر عمل کرتی رہی۔ یا مطلب یہ ہے کہ میری امت نے اس قرآن کو اپنی بکواس کا نشانہ بنا لیا۔ " مھجورا" کے دونوں معنی ہو سکتے ہیں یعنی یہ یا تو ہجران (چھوڑنا) سے مشتق ہے اور یا " ھحر" سے جس کے معنی " بکواس کرنا" ہیں۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت