فهرس الكتاب

الصفحة 5955 من 6348

ف 12 یہ ترجمہ اس صورت میں کہ " ختام" کے معنی " آخری گھونٹ" کیہوں۔ اس کے دوسرے معنی " مہر" کے بھی ہیں، اس لئے یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ وہ مہر موم یا لاکھ کے بجائے مشک پر جمی ہوئی شاہ صاحب فرماتے ہیں:' دشراب کی نہریں ہیں ہر کسی کے گھر میں لیکن یہ شراب نادر ہے جو زیر مہر رہتی ہے اور اس کی قدر کے موافق مہر جمتی ہے " مشک پر" (موضح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت