فهرس الكتاب

الصفحة 2378 من 6348

ف 12 غالبًا اسی سے یہودیوں نے یہ مسئلہ بنا لیا ہے کہ جوتی پہن کر نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ نبی ﷺ نے اس غلط فہمی کو رفع کرنے کے لئے فرمایا:" یہودیوں کے خلاف کرو اس لئے کہ وہ اپنے جوتوں اور موزوں میں نماز نہیں پڑھتے۔ (ابودائود)

ف 13 " طوی" اس وادی کا نام تھا۔ (نیز دیکھیے سورۃ قصص:4)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت