کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 7 یعنی تم میں جو زندہ بچیں گے انہیں چند سال میں اور جو مر جائیں گے انہیں مرنے کے فورًا بعد اور پھر قیامت کے دن معلوم ہوجائے گا کہ حقیقت وہی ہے جس کی طرف میں تمہیں بلا رہا ہوں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.