جس نے اپنے حکم سے انہیں دنیا میں بھیجا تھا، ف 4 جس نے اپنے حکم سے انہیں دنیا میں بھیجا تھا ،
ف 5 موت کے ساتھ ہی آن کی آن میں اعمال کے اثرات ظاہر ہوجائنیگے یالمحہ بھر میں انسان کی عمر بھر کی برائی واضح کردے گا۔ (رازی) یاجلد حساب ہونے والا ہے یعنی مرنے کے بعد (نیز دیکھئے سورت بقرہ۔ 606)