فهرس الكتاب

الصفحة 4380 من 6348

ف 7 حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے رسول اللہﷺ جب سفر کے لئے اونٹ پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ " اللہ اکبر" کہہ کر (سبحان الذی سخر لنا ھذا) سے ( لمنقلبون) تک یہ دعا پڑھتے اور پھر فرماتے ( اللھم انی اسئلک فی سفری ھذا البروالتقوی ومن العمل ما ترضی اللھم ھون علینا السفروا طولنا البعد اللھم انت الصاحب فی السفر و الخلیفۃ فی الاھل اللھم اصحبنا فی سفرنا واخلقنا فی اھلنا اور جب سفر سے واپس آتے تو فرماتے( ائبون تائبون انشاء اللہ عابد ون لربنا حامدون) (ابن کثیر) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت