فهرس الكتاب

الصفحة 5567 من 6348

ف 5 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ صحیح روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے سورۃ " اقراء" نازل ہوئی پھر ایک عرصہتک وحی کا آنا موقوف رہا، اس کے بعد جو پہلی سورۃ نازل ہوئی وہ یہی سورۃ (مدثر) تھی ابن کثیر

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت