فهرس الكتاب

الصفحة 5585 من 6348

ف 13 یعنی وہ اس بارے میں سوچ بچار کرتا اور ذہنی گھوڑے دوڑاتا رہا کہ جب لوگ اس سے محمد ﷺ پر اتاری جانے والی کتاب " قرآن" کے بارے میں سوال کریں گے تو وہ انہیں یہ اور یہ کہہ کر گمراہ کرے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت