کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
13۔ یعنی دہائی دینگے کہ کاش ہمیں موت آجائے اور ہم اس سے نجات پائیں۔ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا اللہ کی قسم، وہ آگ میں ایسے ٹھونسے جائیں گے جیسے لکڑی میں کیل ٹھونکی جاتی ہے۔ (شوکانی)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.