فهرس الكتاب

الصفحة 3229 من 6348

8۔ یعنی جونہی انہوں نے اپنی دعوت کا آغاز کیا ان کی قوم دو گروہوں میں بٹ گئی اور ان دو گروہوں میں سخت تصادم شروع ہوگیا۔ ایک گروہ ایمان لانے والوں کا دوسرا انکار کرنے والوں کا۔ دیکھئے سورۃ اعراف رکوع 10)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت