فهرس الكتاب

الصفحة 3501 من 6348

ف 13 یعنی یہ کتاب اگرچہ فی نفسہ ہایت و رحمت ہے لیکن اس سے فائدہ ہی لوگ اٹھاتے ہیں جو نیک ہیں " نیکوں" کے لئے اصل میں لفظ " محسنین" استعمال ہوا ہے جس کا لفظی ترجمہ ہے " احسان کرنے والے" اور نہایت خلوص اور حضور قلب سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کو احسان کہا جاتا ہے۔ روایات آثار میں " احسان" کی ترغیب آئی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت