کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 12 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عشاء کی نماز میں سورۃ پڑھا کرتے تھے نیز ظہر اور عصر کی نماز میں بھی اس کا پڑھنا ثابت ہے (شوکانی)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.