فهرس الكتاب

الصفحة 1945 من 6348

ف 5 یعنی کفار تو قرآن کو " اساطیر الاولین" کہ کر اس کی تکذیب کرتے ہیں مگر مومن اس کو سراپا خیر و برکت سمجھ کر اس پر ایمان لاتے ہیں۔

ف 6 دنیا میں ان کی زندگی سکھ اور چین سے گزرے گی اور اللہ تعالیٰ ان کی روزی میں خیر و برکت عطا فرمائے گا، یا آخرت میں انہیں بہتر ثواب ملے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت