فهرس الكتاب

الصفحة 3765 من 6348

ف 6 یعنی شہادت واقع ہوتے ہی اسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے جنت میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی جیسا کہ احادیث سے ثابت ہے کہ شہدا کی روحیں سبز پرندوں کی شکل میں جنت کے اندر جہاں اور جیسے چاہتی ہیں اڑتی پھرتی ہیں۔ ( دیکھئے بقرہ( آیت 154)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت