فهرس الكتاب

الصفحة 3498 من 6348

ف 12 یہ سورۃ مکی ہے مگر اس کی " ولو ان ما فی الارض میں شجرۃ اقلام سے " وان اللہ بما تعملون خبیر" تک تین آیتیں غیر مکی ہیں اور بعض مفسرین نے ان کو بھی مکی قرار دیا ہے۔ حضرت براء سے روایت ہے کہ ہم نبی ﷺ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھا کرتے اور سورۃ لقمان اور ذاریات کی کوئی آیت سننے جاتے تھے۔ منقول ہے کہ قریش نے حضرت لقمان اور اس کے بیٹے کے قصہ کے متعلق سوال کیا، اس پر یہ سورۃ نازل ہوئی۔ (روح ۔ شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت