فهرس الكتاب

الصفحة 4707 من 6348

ف 1 یعنی میں نے جو تمہیں جہنم میں ڈالنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے وہ اب بدلن ہیں سکتا اور نہ میرا وہ مستقبل فیصلہ بدل سکتا ہے جس سے میں نے تمہیں دنیا میں متنبہ کردیا تھا یعنی: (انعام:16) یا (ہود 119) " میں جنوں اور انسانوں دونوں سے جہنم بھر دوں گا۔" (قرطبی شو کانی)

ف 2 یعنی میں کسی کو بے قصور سزا نہیں دیتا اور نہ اس کے قصور سے زیادہ سزا دیتا ہوں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت