فهرس الكتاب

الصفحة 5966 من 6348

ف 9 یہ سورۃ بالاتفاق مکی ہے۔ حضرت ابوہریرہ نے عشا کی نماز میں یہ سورۃ پڑھی اور اس میں سجدہ کیا۔ ایک دریافتک رنے والے نے دریافت کیا تو فرمایا:" میں نے اس میں ابوالقاسم (ﷺ) کے پیچھے (نماز پڑھتے ہوئے) سجدہ کیا تو میں نے اس میں سجدہ کرت ارہوں گا، تانکہ آپ سے جاملوں۔" (فتح القدیر بحوالہ صحیحین)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت