فهرس الكتاب

الصفحة 2798 من 6348

5۔ دراصل " کالح" اس شخص کو کہتے ہیں جس کی چمڑی ادھڑ گئی ہو اور دانت ظاہر ہوگئے ہوں۔ عبد اللہ بن مسعود (رض) سے " کالح" کے معنی دریافت کئے گئے تو انہوں نے فرمایا: الم ترا الی الرأس المشیط۔ کہ تم نے جلائی ہوئی سری نہیں دیکھی۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت