فهرس الكتاب

الصفحة 2950 من 6348

10۔ " لا یشھدون الزور" کے یہ دونوں مفہوم ہو سکتے ہیں۔ یعنی جھوٹی شہادت (گواہی) دینا اور جھوٹ کا مشاہدہ کرنا۔ ای حدیث میں جھوٹی گواہی کو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سب سے بڑے گناہوں میں شمار کیا ہے۔ (ابن کثیر) 11۔ یا " شریف آدمیوں کی طرح گزر جاتے ہیں بغیر اس کے کہ اس بیہودہ کام میں شریک ہوں۔ لفظ " لغو" کے مفہوم میں گناہ کے تمام کام بھی آجاتے ہیں اور رقص و سرور اور تمام فضول کام اور باتیں بھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت