فهرس الكتاب

الصفحة 2578 من 6348

ف 1۔ حضرت نوح ( علیہ السلام) کا ذکر سورۃ نوح رکوع 2 میں تفصیل سے مذکور ہے۔ سورۃ قمر میں ہے: " انی مغلوب فالتصر" کہ (اے میرے رب) میں مغلوب ہوں، تو ہی ان سے بدلہ لے۔ (آیت:1)

ف 2۔ بڑی مصیبت سے مراد کا فردل کی ایذارسانی ہے یا طوفان کی تباہ کاری۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت