فهرس الكتاب

الصفحة 4177 من 6348

ف 3 دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " اس طرح ان کافروں یعنی نوح ( علیہ السلام) کی قوم اور اس کے بعد کی کافرامتوں پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رب کا ارشاد پورا ہو کر رہا کہ وہ دوزخی ہیں"۔ اب آگے ان کے مقابلے میں مومنین کا حال بیان فرمایا جو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اس پر ایمان لاتے ہیں اور کج بخشی سے محتنب رہتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت