فهرس الكتاب

الصفحة 6141 من 6348

ف 16 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " جس نے اپنی جان کو سنوارا (یعنی اسے شرک و کفر سے بچایا) اس نے مراد پا لی۔" مگر پہلا ترجمہ زیادہ صحیح ہے کیونکہ اس کی تائید حدیث سے ہوتی ہے۔ حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ رسول اللہ دعا کرتے تھے: اللھم ات نفسی تقواھا ورکدا انت خیر من رکاھا انت ولیھا ومولاھا اے اللہ ! تو میرے نفس کو اس کا تقویٰ دے اور اسے پاک کر تجھ سے بڑھ کر کوئی اسے پاک نہیں کرسکتا تو ہی اس کا کار ساز اور مولیٰ ہے۔ فتح (مقدیر بحوالہ حمد نسائی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت