فهرس الكتاب

الصفحة 2522 من 6348

ف 11 کعب احبار ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں کہ فرشتوں کے لئے تسبیح ایسی ہی ہے جیسے ہمارے لئے سانس یعنی جس طرح ہر حال میں انسان سانس لیتا ہے اسی طرح فرشتے بھی ہر حال میں اللہ کی تسبیح و تہلیل کرتے ہی۔ یہی قول زجاج سے منقول ہے۔ (شوکانی، کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت