کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 1 یعنی مقرب لوگ اس چشمہ کی شراب خلاص پیتے ہیں اور " ابرار" کو اس کی ملونی دی جاتی ہے جیسے کسی کو شربت پلاتے وقت اس میں روح کیوڑا یا عرق گلاب ملایا جائے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.