فهرس الكتاب

الصفحة 4513 من 6348

ف 6 صحیح حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" عمل کرو، میانہ روی اختیار کرو حق سے قریب رہو اور یہ یاد رکھو کہ تم میں سے کسی کا عمل بھی اس کو جنت میں نہ لیجائے گا؟" لوگوں نے پوچھا اے اللہ کے رسول ! کیا آپ کا عمل بھی آپ کو جنت میں نہیں لے جائے گا؟ فرمایا ! " ہاں ! میرا عمل بھی نہیں لایہ کہا اللہ تعالیٰ اپنے فضل و رحمت سے مجھے ڈھانک لے۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت