فهرس الكتاب

الصفحة 1584 من 6348

ف 7۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ان اللہ لیملی للظالم حتی اذا اخذہ لم یفلتہ کہ اللہ تعالیٰ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے لیکن آخر کار جب اسے پکڑتا ہے تو ایسا پکڑتا ہے کہ وہ اس سے بھاگ کر کہیں نہیں جاسکتا۔" اس کے بعد آپﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ (ابن کثیر) ۔ یہ آیت ہر زمانہ میں ہر ظالم کو شامل ہے۔ ایک بزرگ نے کہا ہے کافر کی سلطنت قائم رہتی ہے ظالم کی نہیں رہتی۔ (وحیدی) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت