فهرس الكتاب

الصفحة 3606 من 6348

ف 3 یعنی اس کی تسبیح و تحمید اور تکبیر و تحلیل کرتے رہو۔ اللہ کے ذکر خصوصًا سبحان اللہ و بحمدہٖ کہنے کی فضلیت ہیں متعد احادیث ثابت ہیں۔ صحیحین میں ہے کہ جس نے سو مرتبہ " سبحان اللہ و بحمدہٖ" کہا اس کے تمام گناہ ساقط کردیئے گئے چاہے وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔ ( شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت