فهرس الكتاب

الصفحة 1371 من 6348

ف 8۔ یعنی اس سہولت اور حرص کے باوجود جو شریعت آپﷺ لے کر آئے ہیں اس کے ماننے سے انکار کردیں۔

ف 9۔ حضرت ابو الدردا فرماتے ہیں کہ جو شخص صبح اور شام سات مرتبہ یہ وظیفہ (حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم) پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی تمام فکروں کیلئے کافی ہوجاتا ہے۔ (ابن کثیر) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت