فهرس الكتاب

الصفحة 6170 من 6348

ف 14 یہ سورۃ بالاتفاق مکی ہے صحیحین میں جندب تجلی سے روایت ہے کہ آنحضرت بیمار ہوئے اس لئے آپ دو تین دن قیام نہ کرسکے۔ ایک عورت آپ کے پاس آئی اور کہنے لگی " اے محمد (ﷺ) میرا خیال ہے کہ تمہارے شیطان نے تمہیں چھوڑ دیا ہے۔ اس پر یہ سورۃ نازل ہوئی۔ ایک روایت میں ہے کہ حضرت جبریل کچھ عرصہ کے لئے وحی نہ لائے تو مشرکین نے عیب لگایا کہ محمد (ﷺ) کو اس کے رب نے چھوڑ دیا اس پر یہ سورۃ نازل ہوئی۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت