کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
1۔ " تخبت" میں مطمئن ہونے کا مفہوم بھی شامل ہے اور جھکنے اور نرم ہونے کا بھی (شوکانی) 2۔ یعنی انہیں شیطان کے وسوسوں سے محفوظ رکھے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.