ف 16 حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن تم ننگے پائوں اور ننگے بدن جمع کئے جائیں گے حضرت عائشہ (رض) نے عرض کیا:" تو کیا ہم میں سے ہر شخص دوسرے کا ستر دیکھے گا ؟" فرمایا: " (ں ہیں) اس روز ہر آدمی کو ایسی فکر پڑی ہوگی جو اسے دوسرے کی طرف دیکھنے ہی نہ دے گی" (ابن کثیر) بحوالہ ترمذی، نسائی وغیرہ )