فهرس الكتاب

الصفحة 3623 من 6348

ف 5 یعنی راستہ والے سمجھ لیں کہ یہ شریف زادیاں ہیں۔ یہ جان کر کوئی انہیں چھیڑنے کی جرأت نہ کریگا۔ روایات میں ہے کہ مسلمان عورتیں رات کو ضروریات کے لئے کہیں باہر نکلتیں تو منافقین انہیں چھیڑنے کی جرأت کرتے۔ پھر جب ان سے پوچھا جاتات و کہتے " ہم سمجھے تھے کہ لونڈیاں ہیں" اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ ( شوکانی) چاروں کے گھونگھٹ اوپر سے ڈال لیا کریں یعنی سارا چہرہ چھپا لیا کریں صرف ایک آنکھ رہنے دیں۔ ( ابن جریر، واحمدی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت