فهرس الكتاب

الصفحة 1699 من 6348

ف 7۔ یعنی ہر مرض کی اللہ کے ہاں دوا ہے۔ ایک شکص کے فریق میں یعقوب ( علیہ السلام) کی آنکھیں ضائع ہوگئیں۔ اس کے بدن کی چیز ملنے سے درست ہوگئیں۔ یہ حضرت یوسف ( علیہ السلام) کی کرامت تھی۔ (موضح) اور شدت فرح سے بینائی میں قوت پیدا ہوجانا طبی طرو پر بھی ثابت ہے۔ (رازی) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت