فهرس الكتاب

الصفحة 6199 من 6348

" ف 3 کہ تم یہ سمجھو کہ وہ بندوں کو ان کے اچھے یا برے کاموں کا کوئی بدلہ دے گا یا وہ انہیں دوبارہ پیدا نہ کرسکے گا؟" حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم یہ سورۃ پڑھو اور الیس اللہ باحکم الحاکمین پر پہنچو تو یہ کہو ' دبلی وانا علی ذلک لمن الشاھدین کیوں نہیں اور میں اس کی شہادت دینے والوں میں سے ہوں" (فتح القدیر بحوالہ ترمذی ۔ ابن مردویہ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت