فهرس الكتاب

الصفحة 4107 من 6348

ف 9 یعنی اس طرح کہ میری بندگی میں شرک اور ریا کا کوئی شائبہ نہ ہو۔ ف 10 یعنی اللہ تعالیٰ کی جس توحید کی طرف لوگوں کو دعوت دوں، سب سے پہلے خود اس پر کار بند ہوں، چنانچہ نبیﷺ پہلے شخص تھے جنہوں نے اپنے باپ دادا کے دین سے انکار کیا اور لوگوں کو توحید کی دعوت دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت