فهرس الكتاب

الصفحة 959 من 6348

ف 3 اپنا پہلی امتوں کایا آپس میں ایک دوسرے کا۔ ف 4 شکل و صورت مال وجاہ۔ علم و عقل وغیرہ میں۔ (کبیر) ف 6 یہ عذاب گو آخرت میں ہوگا مگر کل ماھو آت فھو جلد ہی آنے والا ہے جیسے فرمایا۔ وَلِلَّہِ غَیْبُ السَّمَاوَاتِ وَالأرْضِ وَمَا أَمْرُ السَّاعَۃِ إِلا کَلَمْحِ الْبَصَرِ أَوْ ہُوَ أَقْرَبُ (نحل:77) یہ کفار کے لیے تخویف ہے۔ (قرطبی،) الحمد للہ کہ آج صفر المظفر 1389 ھ کو تفسیر ورۃ انعام ختم ہوئی اور بعد از صلوۃ عصر تفسیرسورت اعراف شروع کی والحمد للہ المنعم العلام۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت