فهرس الكتاب

الصفحة 1477 من 6348

ف 3۔ حنیف نام ہے (دین ابرہاہیم( علیہ السلام) والوں کا۔ اور عرب شرک کرتے اور اپنے آپ کو حنیف کہے جاتے۔ (احسن الفوائد) " اور ہرگز مشرکوں میں مت شامل) ہو"۔ یعنی ماسوی اللہ کی طرف التفات بھی شرک ہے۔ جسے اہل دل شرک خفی کہتے ہیں۔ (کبیر) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت