فهرس الكتاب

الصفحة 6019 من 6348

ف 1 اسی کو دوسری آیت میں فرمایا:" وان علیکم لحفظین بیشک تم پر نگہبان (فرشتے) ہیں۔" (نفطار:10) مراد وہ فرشتے ہیں جو ہر آن آدمی کے ساتھ رہتے ہیں اور بلائوں سے اس کی حفاظت کرتے ہیں یا اس کے اعمال کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ (دیکھیے سورۃ رعد:11)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت