فهرس الكتاب

الصفحة 1606 من 6348

ف 1۔ یہ پوری سورۃ مکہ معظمہ میں۔ اور بعض مفسرین کے نزدیک ہجرت کے موقع پر مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان۔ نازل ہوئی۔ صحابہ کرام (رض) نے خواہش کی کہ اے اللہ کے رسولﷺ ! ہمیں کوئی قصہ سنائیے۔ اس پر یہ سورت نازل ہوئی۔ (فتح القدیر) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت