فهرس الكتاب

الصفحة 1669 من 6348

ف 1۔ کیونکہ جب ان کے پاس غلہ خریدنے کے لئے پونچی ہوگی تو آنے کی راہ میں رکاوٹ دور ہوجائے گی۔ (کذافی الروح) ۔ ف 2۔ یونی یوسف کی طرح اس کے بارے میں فکر نہ کیجئے۔ ہمیں پورا احساس ہے اس لئے ہم اس کی پوری طرح حفاظت کریں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت