کتاب کا نام: تفسیر اشرف الحواشی - مصنف: محمد عبدہ الفلاح - اشاعت کا سال: ء 1818 ھ 1233 - ماخذ: شاملہ اردو
ف 6 یہ اظہار بیزاری و قطع تعلق کا سلام ہے۔
ف 7 یعنی قیامت کے روز یا اسی دنیا میں آگے چل کر انہیں معلوم ہوجائے گا کہ ان کی سرکشی انہیں کس انجام بد سے دو چار کرتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.