فهرس الكتاب

الصفحة 1935 من 6348

ف 6 یعنی ان کے وجود کو تو اللہ تعالیٰ ہی نے پیدا کیا ہے۔ گویہ تراشے خراشے ان کے ہیں۔ یا خلق بمعنی تخت" (تراشنا) ہی ہو۔ جیسا کہ سورۃ صافات (آیت 95) میں ہے۔ العبدون ماتحبون کہ تم ان بتوں کی پوجا کرتے ہو، جن کو تم خود اپنے ہاتھ سے تراشتے ہو۔ (کذافی الروح)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت