فهرس الكتاب

الصفحة 5419 من 6348

ف 3 " سلطان" سے مراد دلیل و حجت اور دولت و حکومت چیز ہو سکتی ہے۔ مقاتل کہتے ہیں کہ اس سے مراد وہ اقتدار ہے جو ہر شخص کو اپنے ہاتھ پائوں پر ہوتا ہے چنانچہ قیامت کے روز جب کافر کے ہاتھ پائوں اس کے خلاف گواہی دینگے تو وہ کہے گا " ھلک عنی سلطانیہ" آج میرا اقتدار مجھ سے جاتا رہا۔ (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت