فهرس الكتاب

الصفحة 3774 من 6348

ف 1 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے " اس لئے یہ لوگ اس کا میوہ اور وہ چیز کھائیں جسے یہ اپنے ہاتھوں سے بناتے "۔ یعنی مصنوعی غذا جسے قدرتی پیداوار تے تیار کرتے ہیں، مثلًا گنے سے شکر، انگور سے شیرہ، گندم سے روٹی اور سبزیوں سے سالن وغیرہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت