فهرس الكتاب

الصفحة 3196 من 6348

5۔ ان نو نشانیوں کا ذکر سورۃ اعراف میں گزر چکا ہے۔ (دیکھئے سورۃ اسرا: 101) بعض نے کہا ہے کہ یہ دو نشانیاں (عصا اور یدبیضا) ان نو نشانیوں کے علاوہ تھیں اس صورت میں حرف " فی" بمعنی " مع" ہوگا۔ (کذا فی فی القرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت