فهرس الكتاب

الصفحة 1910 من 6348

ف 9 ہم ان سے نبٹ لیں گے آپ بے خوف و خطر دعوت تبلیغ کا فریضہ انجام دیتے رہے مفسرین کا بیان ہے کہ مراد کفار کے پانچ سردار ہیں (ولید بن مغیرہ) عاص بن وائل اسود بن مطلب، سود بن عبدالغیوث اور حارث بن طلہ طلہ) اللہ تعالیٰ نے ان سب کا ایک ہی دن میں کام تمام کرڈ الا۔ (فتح القدیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت