فهرس الكتاب

الصفحة 3618 من 6348

ف 6 اس آیت میں ان لوگوں کے لئے وعید ہے جن کی طرف آیت " ذلکم اطھر لقلوبکم" اور " ماکان لکم ان تو ذوارسول اللہ" میں ارشاد فرمایا ہے۔ یعنی اگر تم آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یا آپ کی ازواج (رض) مطہرات کے متعلق دل میں کوئی بڑا خیال رکھو گے تو اللہ تعالیٰ سے چھپا نہ رہے گا اور تمہیں اس کی ضرور سزا ملے گی۔ ( فھذہ الایۃ منحطفۃ علی ما قبلھا) (قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت