فهرس الكتاب

الصفحة 1577 من 6348

ف 9۔ سورۃ اعراف اور عنکبوت میں ہے کہ انہیں " رجفہ" یعنی زلزلے نے آدبایا اس لئے اخلب یہ ہے کہ پہلے " صبحۃ" (چنگھاڑ) یا سخت چیخ بلند ہوئی ہوگی اور پھر زلزلہ آیا ہوگا۔ آج بی " مدین" کے علاقے میں سینکڑوں میل تک جو پہاڑ پائے جاتے ہیں ان پر زلزلے کے آثار ہیں تمام پہاڑ اس طرح سے پھٹے ہوئے ہیں جیسے کسی زبردست زلزلے نے انہیں کھیل کھیل کردیا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت